
28 مئی ملکی تاریخ کا ایک سنہرا روشن باب ہے،ڈائریکٹرحج ملک ریحان عباس کھوکھر
ہفتہ 27 مئی 2023 20:00
(جاری ہے)
کانفرنس میں صدرنظریہ پاکستان فورم ماہرتعلیم وسابق ڈائریکٹرکالجزپروفیسرڈاکٹرحمید رضاصدیقی، سابق ایم پی اے بابو نفیس احمد انصاری،ڈسٹرکٹ آفیسرسپیشل ایجوکیشن ملتان میاں محمد ماجد،مذہبی سکالر پروفیسرعلامہ عبدالماجد وٹو،سیاسی و سماجی رہنما حافظ معین خالد،الحاج محمد اشرف قریشی،رشید عباس خان اورصدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم نے بھی شریک تھے۔
اس موقع پر سابق ایم پی اے بابو نفیس احمد انصاری نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے معرض وجود میں آیا ہے اوراللہ کے فضل سے ہمیشہ قائم رہے گا ،ایٹمی دھماکوں سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا پاکستانی ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں، پاکستانی عوام کے دل پاک افواج کے ساتھ دھڑکتے ہیں اوردفاع پاکستان میں قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،پاکستانی افواج ملک کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کی محافظ ہیں ،ان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا ملک سے غداری کے مترادف ہے۔اس موقع پر پروفیسرعلامہ عبدالماجد وٹو،حافظ معین خالد،رشید عباس خان اورصدر ینگ پاکستانیزآرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم نے کہا کہ پاکستانی ایٹم بم کسی جماعت یا پارٹی کا نہیں یہ پاکستان کا اثاثہ ہے اور پاکستان کی حفاظت کے لیے ہے،عالمی قوتیں شروع دن سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف صف آرا ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ امتِ مسلمہ کو متحد ہوکر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا، کشمیراورفلسطین کے مسئلہ پر امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہوچکا ہے ،آج اسرائیل اوربھارت کھلم کھلا دہشت گردی کرکے نہتے کشمیریوں اورفلسطینی عوام کا قتل عام کررہے ہیں جن کو صرف اورصرف ہم متحد ہوکرروک سکتے ہیں۔تقریب سے چئیرمین پاکستان رائٹرز ونگ قاری محمد عبداللہ،مسلم لیگی رہنما فرحان انصاری،اسٹنٹ منیجرریجنل بلڈ سینڑ سید محمد عاصم رضا شاہ نقوی،ماہرتعلیم پروفیسرمحمود حسین ڈوگر،قاضی عبدالغفار،وائس پرنسپل پروفیسرمحمد سہیل،پروفیسر امتیاز،پروفیسرعثمان الطاف،رانا محمد کامران،پروفیسرعصمت زہرائ،میڈم پلوشہ،ینگ پاکستانیزآرگنائزیشن کے انفارمیشن سیکرٹری علی رضا مرزا،رانا آصف زاوش اوردیگر نے بھی خطاب کیا۔تقریب کے آخر میں ملکی سلامتی و بقا کے لیے خصوصی دعا بھی مانگی گئی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کے 300ملین ڈالر کے جہاز کو 30ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف
-
بھارتی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم” ایس 400“ کی تباہی پاک بھارت لڑائی کا سب سے بڑا واقعہ قرار
-
شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان زندہ باد ریلی،بھارت میں کمیونٹیز محفوظ نہیں
-
کراچی میں غیرقانونی مویشی منڈیا قائم کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد
-
پشاور، سرکاری ملازمین کا کم ازکم اجرت 50 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک پر ویڈیوز‘ ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
بالائی /وسطی پنجاب، گلگت بلتستان،کشمیر اور خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیزہواؤں ا ورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
-
پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار پر بھارت ڈرونز بھیجنے پر مجبور ہوا‘ احسن اقبال
-
سیہون، 20سالہ معذور لڑکی سے 2 افراد کی جنسی زیادتی
-
پاکستان کے جواب نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.