،40ہزار والے بانڈز کی قرعہ اندازی 12جون کو ہو گی

0روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو شیڈول

اتوار 28 مئی 2023 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2023ء) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 12جون جبکہ 200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

200روپے مالیت کے بانڈاز کے پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کی5 اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں۔

متعلقہ عنوان :