ٰوزیر اعظم شہباز شریف کی واضح ہدایات ہیں کہ ہم کسی بے گناہ کو گرفتار نہیں کریں گے،رانا ثنا اللہ
اتوار 28 مئی 2023 21:35
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں نے جیل کاٹنے کے بعد بھی کہا کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں، اس فتنے نے جو میرے خلاف کیس بنائے اس کی سزا موت تھی، جب مجھے گرفتار کیا تھا تب بھی میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑا تھا آج میں اپنی پارٹی اور لیڈر کے ساتھ ایک ہزار فیصد کھڑا ہوں، انہوں نے آٹھ دن جیل میں گزارے اور رونے لگ گئے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ کہتے تھے کہ مسلم لیگ (ن) کو سیاست نہیں کرنے دیں گے، گورنر صرف 12 دن قید کاٹ کر پی ٹی آئی کو خدا حافظ کر گیا، مجھے رات پونے 12 بجے بتایا گیا کہ پی ٹی آئی نے سازش تیار کی ہے، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے، جس میں ایک مذموم سازش سامنے آئی، آڈیو میں کسی گھر پر حملے کا ڈرامہ رچانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکا میں جا کر بھی خان کہتا تھا کہ نواز شریف کو جیل میں کھانا مل رہا ہے اور دوائیاں مل رہی ہیں، یہ کہتا تھا کہ میں جا کر سب سے پہلے نواز شریف کی اسائشیں ختم کروں گامزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.