گلوکارہ صومیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

پیر 29 مئی 2023 11:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2023ء) گلوکارہ صومیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ۔ گلوکارہ صومیہ خان کے زیادہ تر میوزیکل شوز دبئی میں ہوتے تھے ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ نے گولڈن ویزا ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے پہلے بہت سے فنکاروں کو یہ ویزا مل چکا ہے اور میری بھی خواہش تھی کہ مجھے بھی گولڈن ویزہ ملے اور میری یہ خواہش پوری ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :