منگلا پولیس کی اہم کاروائی۔سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 5 جون 2023 17:04

منگلا پولیس کی اہم کاروائی۔سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون 2023ء) ایس ایچ او منگلا احسن شہزاد بٹ کی اہم کاروائی،سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد،ملزم محمد عزیر نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی ویڈیو بناکر تشہیر کی ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :