لاہور: بغیر این او سی چلنے والے تمام سوئمنگ پول بند کرنے کا حکم

منگل 6 جون 2023 22:48

لاہور: بغیر این او سی چلنے والے تمام سوئمنگ پول بند کرنے کا حکم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2023ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں بغیر این او سی چلنے والے تمام سوئمنگ پول بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :