سینیٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ گوشواروں پر مشتمل فنانس بل 2023-24 کی نقل پیش کر دی

جمعہ 9 جون 2023 21:58

سینیٹ میں وفاقی وزیر خزانہ  اسحاق ڈار نے بجٹ گوشواروں پر مشتمل فنانس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2023ء) سینیٹ میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بجٹ گوشواروں پر مشتمل فنانس بل 2023-24 کی نقل پیش کر دی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 73 کے تحت انہوں نے بجٹ دستاویزات ایوان میں پیش کیں۔