مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں ہائوسنگ اینڈ کمیونیٹی ایمنیٹیز کے لیے مجموعی طور پر 22,986ملین روپے مختص کرنے کی تجویز

جمعہ 9 جون 2023 23:05

مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں ہائوسنگ اینڈ کمیونیٹی ایمنیٹیز کے لیے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2023ء) مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں ہائوسنگ اینڈ کمیونیٹی ایمنیٹیز کے لیے مجموعی طور پر 22,986ملین روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویز کے مطابق ہائوسنگ ڈویلپمنٹ کے لیے 1001 ملین روپے جبکہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے لیے 21,985 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔