جدہ میں منشیات کی تشہیر کے الزام میں پاکستانی گرفتار
ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع،پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا
منگل 13 جون 2023 14:03
(جاری ہے)
جدہ جنرل ڈائریکٹوریٹ فار نارکوٹکس کنٹرول نے جدہ گورنری میں پاکستانی شہریت رکھنے والے شخص کو نشہ آور میتھیمفیٹامائن(شبو) کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کیا کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی اور اسے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔
سکیورٹی حکام نے شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی تشہیر یا فروغ کی سرگرمیوں کے حوالے سے مکہ مکرمہ اور ریاض میں کسی قسم کی شکایت ہیلپ لائن 911 پر دیں جب کہ مشرقی صوبوں اور ملک کے دیگرعلاقوں سے منشیات کے حوالے سے کسی قسم کی شکایت 999 پر دیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.