پیپلز پارٹی کی رہنما ومعروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی کل منائی جائیگی

جمعہ 16 جون 2023 23:08

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی17جون ہفتہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

فوزیہ وہاب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی تھیںوہ پیپلز پارٹی کی سیکر ٹری اطلاعات بھی رہی ان کا شمار Sمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھاوہ ہمیشہ خواتین اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہیں۔فوزیہ وہاب17جون 2012ء کو علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔