کوٹ ادو ،قربانی کے بکرا چوروں کی بائیک ٹرالے سے ٹکراگئی، دونوں ہلاک
یہ واقعہ کوٹ ادو کی سلطان کالونی میں پیش آیا جہاں دو چور بکرا چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے،پولیس
اتوار 25 جون 2023 17:05
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ادو کی سلطان کالونی میں پیش آیا جہاں 2 چور بکرا چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پیچھا کرنے پر ملزمان نے شہریوں پر فائرنگ بھی کی تھی۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ بکرا چوری کی واردات کے بعد بشیرکوٹ کے قریب چوروں کی موٹر سائیکل بیقابو ہوکرٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں پہلے 1 چور ہلاک ہوا جبکہ دوسرا چور زخمی ہوا تھا تاہم دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوسرا چور بھی دم توڑ گیا۔
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت
-
عوامی جمہوری سیاسی قیادت قومی عوامی مفاد میں مذاکرات کیلئے تیار رہتی ہے ، نیئرحسین بخاری
-
آزادی اظہار کی علمبردار پیپلز پارٹی ہی ہے ، میڈیا کی خدمت کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے: شرجیل میمن
-
ملتان،موبائل شاپ پرڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ڈاکوسمیت 2افرادہلاک
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کلینک آن ویل پروگرام کا آغاز
-
سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں : شرجیل انعام میمن
-
شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والی فیملی کو 9 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا
-
ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، کو ئی بھی بچہ زیور تعلیم سے محروم نہیں رہےگا،رانا مشہود
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی گلی محلوں میں نکاسی آب کا پائیدار نظام وضع کرنے کی ہدایت
-
کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس
-
بہاولنگر میں 12 سالہ بچی کے ریپ میں ملوث ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.