مطلوب بین الصوبائی اشتہاری پولیس مقابلے میں ہلاک
بدھ 5 جولائی 2023 19:57
(جاری ہے)
خطر ناک ڈکیٹ عابد کو نارنگ پولیس برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی کہ موٹر سایکل سوار ڈاکووں نے پولیس وین پر فایرنگ کر کے اپنے ساتھی ڈاکو کو چھڑانے کی کوشش کی لیکن اپنے ہی ساتھی ڈاکووں کی فایرنگ سے ڈکیٹ عابد موقع پر ہلاک ہو گیا ایس ایچ او چوہدری لطیف گجر نے میڈیا کو۔
بتایا کہ خطرناک ملزم نے کراچی سے خیبر تک وارداتیں کیں بلکہ چائنہ بارڈر پر بھی پاکستان آنے والے شہریوں کو معاف نہ کیا تھانہ نارنگ ریکارڈ میں اسکے خلاف آٹھ مقدمات درج ہیں خطرناک ملزم نے اپنے گینگ کے ہمراہ عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی تھی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.