خیبرپختونخوا ،ولیج و نیبرہڈ کونسلوں میں مختلف کیٹیگریز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 27اگست 2023کو ہونگے
بدھ 12 جولائی 2023 23:25
(جاری ہے)
کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 25جولائی سے 26جولائی 2023تک داخل کی جاسکیں گی ان اپیلوں پر فیصلہ یکم اگست 2023تک کیا جائیگا۔
امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 2اگست 2023کو جاری کی جائیگی اور امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی 3اگست 2023تک واپس لے سکیں گے جبکہ 4اگست 2023کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرکے ان کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق ان اضلاع میں سرکاری ملازمین کی ترقیوں اور تبادلوں پر پابندی عائدکی گئی ہے،ضلع مہمند کے الیکشن کمشنر عمر خان کے مطابق مہمند میں آٹھ خالی نشستوں پربھی الیکشن ہونگے جس میں چار نشستیں خواتین کونسلر ، تین یوتھ کونسلر اور ایک کسان کونسلر کے خالی نشستوں پر 27اگست کو ضمنی انتخابات کروائے جائیں گے ۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران وزیراعظم، سپیکر/ڈپٹی سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی، وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت عوامی نمائندوں کے ان کونسلوں میں جانے ،ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات پر پابندی ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.