امریکی خاتون کو شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کیلئے 5 ہزار ڈالر کا اعلان
35 سالہ اِیو ٹلی کولسن کو براہ راست اور مختلف ایپس پر کوئی بھی پسند نہیں آیا،شوہر کیلئے کچھ شرائط بھی رکھ دیں
عبدالجبار
جمعہ 14 جولائی 2023
12:18
(جاری ہے)
امریکی خاتون نے یہ بھی شرط رکھی کہ ان کا شوہر نشہ آور استعمال نہ کرتا ہو۔
اِیو ٹلی کُولسن نے کہا کہ سیاسی ومذہبی نظریات اور قومیت ان کیلئے اتنی اہمیت نہیں رکھتے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ شادی کی بات انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے کی لیکن اب وہ اس بات کو سب کے سامنے کر رہی ہیں۔ خاتون نے پیشکش کی کہ اگر کوئی میری کسی ایسے شخص سے ملاقات کرائے جو مجھے پسند آ جائے اور میں اس سے شادی کر لوں تو میں ملوانے والے کو 5 ہزار ڈالر بطور انعام دوں گی۔ امریکی خاتون نے یہ بھی انکشاف کیا کہ کوویڈ کے بعد ڈیٹنگ کلچر میں تبدیلی رونما ہو چکی ہے،مرد حضرات براہ راست ملاقات کیلئے نہیں آتے،جبکہ ایپ پر وہ اتنے سنجیدہ نہیں ہوتے۔ اِیو ٹلی کُولسن نے مزید کہا کہ وہ شادی کے بندھن میں زیادہ مدت نہیں رہ سکتی اور ہو سکتا ہے کہ 20 سال کے بعد میں شوہر کو طلاق دے دوں لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یاد رہے کہ امریکی خاتون پیشے کے لحاظ سے کارپوریٹ اٹارنی ہے اور انکے ٹک ٹاک پر لگ بھگ 1 لاکھ فالوورز ہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.