کانگو، بغیر اجازت بیٹے کی تدفین پرفوجی باپ نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
فوجی اہلکار نے بیٹے کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے رشتے داروں اور دیگر افراد کو جمع کیا اور غصے میں فائرنگ کردی
منگل 25 جولائی 2023 13:48
(جاری ہے)
بغیر اجازت اور اس کی غیر موجودگی میں بیٹے کی تدفین کرنے پر فوجی اہلکار نے بیٹے کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے رشتے داروں اور دیگر افراد کو جمع کیا اور غصے میں فائرنگ کردی۔
فائرنگ کی وجہ سے اس کی بیوی اور 2 بچوں سمیت 13 افرادہلاک ہوگئے۔ واقعہ کے بعد فوجی اہلکار موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔فوجی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔کانگو فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ معاملہ کچھ بھی ہو، آپ کسی کی جان نہیں لے سکتے، یہ ایک بے ضابطگی کا عمل ہے جس پر عدالتیں فیصلہ کریں گی۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.