
کوسٹا ریکا میں فٹبال کلب کا کھلاڑی مگرمچھ کے حملے میں ہلاک
جیسس البرٹو لوپز آرٹس کوسٹا ریکا کے شمال مغربی ریجن سینٹا کروز میں ایک مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا، پولیس
جمعہ 4 اگست 2023 15:08

(جاری ہے)
مقامی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ کوسٹاریکن اسینسو لیگ میں ڈی پورٹیوو ریو کیناس کی نمائندگی کرنے والے 29 سالہ چکو نے مشق (ایکسرسائز) کے لیے دریائے کیناس میں چھلانگ لگائی تاہم بدقسمتی سے وہ مگر مچھ کے حملے کی زد میں آ گئے۔
مقامی پولیس کے مطابق فٹبالر پر دریائے کیناس میں مگر مچھ نے حملہ کیا تاہم یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا فٹبالر دریا میں ڈوبا یا پھر مگر مچھ نے حملہ کر کے انہیں دریا میں گرایا۔مقامی ریڈ کراس نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ مگر مچھ فٹبالر کی لاش کو ہڑپ کرنے کے لیے گھسیٹ کر ساتھ بھی لے گیا جس کی وجہ سے پولیس کو فٹبالر کی لاش حاصل کرنے کے لیے مگر مچھ پر ہتھیاروں کا استعمال کرنا پڑا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.