نواز، زرداری اور عمران ایک جیل میں ہوں تب خوشی ہوگی، امیر جماعت اسلامی
شہباز شریف اور نواز شریف مردم شماری کا بہانہ کرکے الیکشن ملتوی کرانا چاہتے ہیں، ان کو پتہ ہے عوام انہیں گندے انڈے ماریں گے۔ سراج الحق کا خطاب
ساجد علی اتوار 6 اگست 2023 11:19
(جاری ہے)
نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب ’’میرے رہنما، میرے ہمنوا‘‘ کی منصورہ میں تعارفی تقریب سے صدارتی خطاب کے بعد صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے پہلے پی ٹی آئی اور بعد میں پی ڈی ایم اورپیپلزپارٹی کو مسلط کیا گیا اور مستقبل میں بھی ایسا ہی خطرہ برقرار ہے، ملک بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے اس نظریہ پر چلایا جائے جس کی خاطر کروڑوں اسلامیان برصغیر نے قربانیاں دیں، جماعت اسلامی کو اقتدار ملا تو سیاست دان، ججوں، جرنیلوں سمیت سب کا احتساب ہو گا۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: طبی عملے کو ضروری سامان کی کمیابی میں مشکلات کا سامنا
-
دنیا میں اس سال بیروزگاری میں معمولی کمی کا توقع، آئی ایل او
-
چاڈ میں سوڈانی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے وسائل درکار، یو این ایچ سی آر
-
پاکستان کے میجر فرقان دوبارہ زندگی ملنے پر پھر قیام امن میں مصروف
-
جانیے کہ قیام امن کے پانچ اوزار کونسے ہیں؟
-
میں عدالت میں کوئی بدزبانی یا غلط بات کرتا تو جج بات کرنے سے روک دیتے
-
انسانی سمگلنگ پاکستان سمیت دنیا میں تیزی سے پھیلتا عالمی جرم
-
عمران خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر تصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا
-
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کل ہوگی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے ورثاء ہائوسنگ سکیموں میں پلاٹس دینے کا فیصلہ
-
بجٹ تجاویز:حکومت کا ادویات پردس سے اٹھارہ فیصد ٹیکس‘پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے ساتھ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر غور
-
شہبازشریف کا ججز کو کالی بھیڑیں کہنا معاملہ 100فیصد توہین عدالت کا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.