/نیشنل پارٹی کے رہنمائوں کی سربراہی میں نکالی جو نیشنل پارٹی نال کے تحصیل سیکریٹ میں جلسہ عام کی شکل اختیار کرگی

جمعرات 17 اگست 2023 19:50

}نال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2023ء) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ ،نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو ،نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن خضدار کے صدر حمید ایڈووکیٹ ، نیشنل پارٹی نال کے صدر خدا بخش بلوچ کی سربراہی میں نکالی گئی مختلف شاہرائوں سے ہوتے ہوے نیشنل پارٹی نال کے تحصیل سیکریٹ میں جلسہ عام کی شکل اختیار کیا انہوں نے کہا کہ ریلی کا سب سے بڑا مقصد ملکی جمہوری سیاسی قوتوں کو ایک پیغام دینا بلکہ عام پبلک کو میر غوث بخش بزنجو ،میر جمہوریت میر حاصل بزنجو ہر انسان کے دلوں میں زندہ ہیں لیکن ان کے مضبوط سوچ کے کمٹمنٹ پاکستان اور بلوچستان کے ہر گھر میں زندہ ہیں ان کی سب سے بڑی وجہ مخلص قیادت متوسطہ طبقے غریب اور مظلوم کے توانہ شامل تھے آج بڑے بڑے دعوے کرنے والے میر غوث بخش بزنجواور میر حاصل بزنجو کے فلسفہ نیشنل پارٹی کے سیاسی سوچ کے مقابلہ کرے گا یہ انکی غلط فہمی ہیں سیاسی مداری مراعات لے کر نیشنل پارٹی کے قائدین کے خلاف استعمال کرکے مختلف پروپیگنڈا کرتے ہیں نیشنل پارٹی پاکستان کے جمہوری پارٹیوں کے سامنے رول ماڈل ہے نیشنل پارٹی کے ورکروں کو فخر ہے کہ وہ بابائے بلوچستاں میر غوث بخش بزنجواور میر حاصل خان بزنجو ،ڈاکٹر مالک بلوچ ،شہد مولا بخش دشتی، شہید ڈاکٹر یسین بلوچ ودیگر قائدین کے فلسفہ کو آگے لے جارہے ہیں یہ سیاست بلوچ قوم کی امانت ہے جو ہمیں دیا گیا ہے نیشنل پارٹی کا کلیر موقف ہے کہ بلوچ سائل وسائل پر قطاعی سودا،نہ کرے گا کل کے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کیلئے اسی جذبے کے ساتھ ہمیں آنا چاہیے