
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا
34 مضامین میں اے اسٹار گریڈ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی‘ آئی کیو لیول میں البرٹ آئن اسٹائن سے بھی آگے‘ ذہانت کے لحاظ سے دنیا کے سرفہرست ایک فیصد افراد میں شامل ہوگئیں
ساجد علی
جمعہ 25 اگست 2023
11:50

(جاری ہے)
مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں ماہ نور کا اسکور 161 رہا۔ اپنی اس شاندار کامیابی پر ماہ نور چیمہ کہتی ہیں کہ مجھے ہمیشہ سے یہ بات پتا تھی کہ اپنے خوابوں کو زندگی میں مقرر کیے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنا لازمی ہے، اسی پر عمل کرتے ہوئے میں نے اپنی زندگی میں ٹارگٹ سیٹ کیے اور ان کے لیے کام کیا اور میں نے چیلنجز سے کبھی ہار نہیں مانی۔
بتایا گیا ہے کہ ماہ نور نے آکسفرڈ یونیورسٹی کے کلینکل آپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ ( یو سی اے ٹی ) میں 3290 اسکور حاصل کرکے 99 پرسنٹیج حاصل کی، کی دلچسپی میڈیکل کے شعبے میں ہے اور وہ انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ماہ نور کے والدین عثما ن چیمہ اور طیبہ چیمہ کا تعلق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے ہے اور وہ 2006ء میں برطانیہ منتقل ہوئے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.