
دنیا کا سب سے "طاقتور ملک" 330 کھرب ڈالرز کا مقروض ہو گیا
امریکہ کا قومی قرض 33.04 ٹریلین ڈالر،ہر شہری 97 ہزار ڈالر کا مقروض ہے،محکمہ خزانہ
بدھ 20 ستمبر 2023 15:54

(جاری ہے)
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جون میں یہ قرض 32 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا تھا لیکن تین ماہ کی مدت میں اس میں 1 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اگر ایسا ہی رجحانات جاری رہا تو سال کے آخر تک یہ قرض 34 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔کئی امریکی ایوان کے متعدد ریپبلکنز نے ضرورت سے زیادہ سرکاری اخراجات کے بارے میں خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے چیمبر کی قیادت کے تجویز کردہ قلیل مدتی فنڈنگ بل کی مخالفت کی ہے۔ امریکی کانگریس کے رکن ڈین بشپ نے کہا کہ امریکہ نے جون سے موجودہ قومی قرضوں میں ایک ٹریلین ڈالر کا اضافہ کرکے 33 ارب سے زیادہ کر دیا ہے۔بشپ نے کہا کہ قرض کے ریکارڈ سطح پر کانگریس کا جواب حکومت کی فنڈ دینا جاری رکھنے کے لیے ایک اور مسلسل قرارداد منظور کرنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
-
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.