
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے 29ستمبر بھر پور طریقے سے منایاجائے گا
جمعرات 28 ستمبر 2023 14:46
(جاری ہے)
اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان، محکمہ صحت پنجاب، انسٹیٹیوٹس آف کارڈیالوجی، ہارٹ سیور فاؤنڈیشن اور بعض دیگر سرکاری، غیر سرکاری تنظیموں و این جی اوز کے زیر اہتمام فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سمیت ملک بھرکے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا جبکہ اس موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینارز، کانفرنسز، ورکشاپس، مذاکروں، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا بھی اہتمام کیاجائیگا۔
عالمی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق اس بار ورلڈ ہارٹ ڈے کا تھیم "یوزہارٹ ناوہارٹ "ہے۔ انہوں نے بتایاکہ ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پرفیصل آبادانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام واک کا بھی انعقاد کیاجائیگاجس کی قیادت ماہر کارڈیالوجسٹ صاحبان کریں گے جبکہ واک میں ڈاکٹرز، نرسز، ٹیکنیشنز سمیت سول سوسائٹی کے افرادبھی بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.