حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین و فیملی پنشنرز کی تنخواہوں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹنٹ آفس ٹنڈومحمدخان میں کھلی کچہری کا انعقاد

جمعرات 28 ستمبر 2023 17:02

حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین و فیملی پنشنرز کی تنخواہوں کے حوالے سے ..
ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2023ء) نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) سید مقبول باقر کی خصوصی ہدایت پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین و فیملی پنشنرز کی تنخواہوں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹنٹ آفس ٹنڈومحمدخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے، کھلی کچہری میں انسپکٹر جنرل (ٹریژری) غلام مرتضیٰ شیخ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (ٹریژری) حبیب الرحمن آرائیں، ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان دھرمو باوانی، اکائونٹنٹ جنرل سندھ کے نمائندہ محسن علی نے ریٹائرڈ ملازمین کے درپیش مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔\378

متعلقہ عنوان :