اشیاء کی قیمتوں کا اختیار آپ کے نہیں آئی ایم ایف کے ہاتھ میں ہے
ہر چند مہینوں بعد آئی ایم ایف نیا معاہدہ کررہا ہوتا ہے، قوم کو بتانا ہوگا بہت ہوچکا، اب ووٹ کا فیصلہ نئے زاویے سے کرنا ہوگا، سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان
ثنااللہ ناگرہ پیر 2 اکتوبر 2023 18:08
(جاری ہے)
اسی طرح امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد، صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ، صدر لائرز فورم سٹی لاہور فیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری منظور الحسن چترالی نے اپنے مشترکہ بیاں میں کہا کہ دہشت گردی کے سامنے بے بسی لمحہ فکریہ ہے، حکمران طبقہ صر ف اور صر ف دہشت گر دی کی مذمت اور عیادت ہی نہیں عوام کی حفاظت بھی کرے، بےگناہ مسلمانوں کے قتل میں ملوث عناصر اسلام ،ملک اور انسانیت کے دشمن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے جس میں وہ بری طرح ناکام دکھا ئی دے رہی ہے، سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریو ں کااحساس کرے اور ملک دشمن عنا صر کی کاروائی کو ناکام بنانے کیلئے مو ثر کردارادا کریں پاکستان میں موجودہ دہشتگردی میں اسرائیل اور انڈین ایجنسیاں ملو ث ہیں ۔ملک دشمن عنا صر، دہشتگردو ں اور ان کے سہو لت کاروں کو پکڑ کانشان عبر ت بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی نے رؤف حسن پر حملے کی ایف آئی آر مسترد کردی، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.