
بڑھتی ہوئی سموگ‘ پنجاب حکومت کا 2 ماہ بدھ کے روز لاہور بند کرنے کا فیصلہ
ہر بدھ کے روز مارکیٹیں، اسکول، سرکاری و نجی ادارے بند ہوں گے‘ 2 ماہ تک بدھ کے روز ورک فرام ہوم ہوگا اور اسکولز میں چھٹی ہوگی۔ کمشنر لاہور
ساجد علی
منگل 10 اکتوبر 2023
14:49

خبر کی تصحیح
’کل تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں و دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے‘ انسداد سموگ کیلئے بدھ کی چھٹی کا اطلاق حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے بعد ہوگا۔ ترجمان کمشنرلاہور آفس
کمشنر آفس لاہور کی جانب سے سموگ کے تدارک کے لیے بدھ کے روز شہر میں اسکولز کی چھٹی اور مارکیٹس کی بندش کے حوالے سے وضاحت آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان کمشنر آفس لاہور نے کہا ہے کہ کل تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں اور دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے، بعض چینلز کی جانب سے کل کی چھٹی کی خبر چلانا درست نہیں ہے، تعلیمی اداروں اور دفاتر میں ورک فرام ہوم کی تجویز پنجاب حکومت کو پیش کی جائے گی، حتمی فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، انسداد سموگ کے لیے بدھ کی چھٹی کا اطلاق حکومت پنجاب کے نوٹی فکیشن کے بعد ہوگا۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خلاف بڑے ..مزید پڑھیےسابقہ خبر
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بین الاقوامی قانون طاقتور دوستوں اور عسکری صلاحیت کے بغیر ناکارہ، زیلنسکی
-
ایران جوہری ہتھیار بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتا، صدر پزشکیان
-
تباہ حال غزہ میں اسرائیلی جنگی چالیں دہشت کا سبب، یو این ادارے
-
غزہ کی طرف رواں امدادی کشتیوں پر ’اسرائیلی حملہ‘ قابل تشویش
-
پیپلزپارٹی نے گندم امدادی قیمت 4500 روہے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی
-
اسلام آباد راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریل منصوبہ، پاکستان چین سے ٹرینیں درآمد کرے گا
-
امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کی کراچی آمد،پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام کا مہمان عملے کا استقبال
-
ودہولڈنگ ٹیکس کو ناانصافی قرار دینے کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل بیان سے پیچھے ہٹ گئی
-
پاکستان میں کرپٹو ایکسچینجز کیلئے لائسنسنگ کا عمل باضابطہ شروع
-
سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ بنانے سے بہت سی تحصیلوں میں کرائم کی شرح صفر ہوگئی ہے
-
پنجاب میں یتیموں، بیواؤں اورغرباء کی زمینوں پرقبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانون سازی کا فیصلہ
-
سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 13 بھارتی اسپانسرڈ خوارج جہنم واصل کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.