
اسلام آباد راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریل منصوبہ، پاکستان چین سے ٹرینیں درآمد کرے گا
بدھ 24 ستمبر 2025 22:15

(جاری ہے)
اس منصوبے کی نگرانی سی ڈی اے کرے گا، جب کہ پاکستان ریلوے پٹریوں کے نظام کی دیکھ بھال کا ذمہ دار ہوگا۔ گوادر پرو کے مطابق حکام 50 روپے فی سفر کے حساب سے سستی کرایہ پالیسی پر غور کر رہے ہیں اور اس منصوبے کو نائنتھ ایونیو میٹرو اسٹیشن تک توسیع دینے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ اسلام آباد کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) نیٹ ورک سے مکمل ربط قائم کیا جا سکے۔
اس انضمام کے بعد، مسافروں کو پاکستان سیکریٹریٹ، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سری نگر ہائی وے تک براہ راست رسائی حاصل ہو جائے گی۔ گوادر پرو کے مطابق اس وقت اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان صرف بین الاضلاعی ٹرین رابطے موجود ہیں، جیسے کہ اسلام آباد ایکسپریس جو لاہور سے منسلک ہے۔ چین کے تعاون سے شروع ہونے والی نئی سروس کو شہری نقل و حمل کے لیے ایک "گیم چینجر" قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ٹریفک کے دباؤ میں کمی، سفر کے اخراجات میں کمی اور دفتری ملازمین، طلبائ اور روزانہ سفر کرنے والوں کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔ گوادر پرو کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ صرف سہولت کا نہیں بلکہ ایک بڑے مقصد کا حصہ ہے جس کا مقصد چین کی جدید ٹیکنالوجی کو پاکستان کے شہری ڈھانچے میں شامل کرنا ہے، جو چین-پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک ) کے تحت بڑھتے ہوئے تعاون کی ایک نمایاں مثال ہیمزید اہم خبریں
-
بین الاقوامی قانون طاقتور دوستوں اور عسکری صلاحیت کے بغیر ناکارہ، زیلنسکی
-
ایران جوہری ہتھیار بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتا، صدر پزشکیان
-
تباہ حال غزہ میں اسرائیلی جنگی چالیں دہشت کا سبب، یو این ادارے
-
غزہ کی طرف رواں امدادی کشتیوں پر ’اسرائیلی حملہ‘ قابل تشویش
-
پیپلزپارٹی نے گندم امدادی قیمت 4500 روہے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی
-
اسلام آباد راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریل منصوبہ، پاکستان چین سے ٹرینیں درآمد کرے گا
-
امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کی کراچی آمد،پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام کا مہمان عملے کا استقبال
-
سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ بنانے سے بہت سی تحصیلوں میں کرائم کی شرح صفر ہوگئی ہے
-
پنجاب میں یتیموں، بیواؤں اورغرباء کی زمینوں پرقبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانون سازی کا فیصلہ
-
سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 13 بھارتی اسپانسرڈ خوارج جہنم واصل کردیئے
-
یقین رکھیں! سروائیکل کینسر کی ویکسین تصدیق شدہ ہے اور 147 ممالک میں استعمال ہو رہی ہے
-
پاکستان کا معاشی ترقی کا ماڈل ناکام ہو رہا ، غربت میں کمی کرنے میں معاون نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.