کرسچن کمیونٹی کے 7رکنی وفدکا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرزسندھ کا دورہ
قیامِ پاکستان سے آج تک کرسچن کمیونٹی کی ہر شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات ہیں،ڈی جی رینجرزسندھ
جمعرات 26 اکتوبر 2023 23:10
(جاری ہے)
وفد کے سربراہان مشتاق مٹو(چیئرمین آف انٹرنیشنل مناریٹی الائنس اینڈفوکل پرسن آف کرسچن کمیونٹی)، بشپ بینی ماریو ٹرینوس(آرچ بشپ آف کراچی)اور دیگر وفد کے ارکان نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص سے ملاقات کی۔
اس مو قع پرڈی جی رینجرز نے کہا کہ قیامِ پاکستان سے آج تک کرسچن کمیونٹی کی ہر شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات ہیں خصوصا صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کرسچن کمیونٹی کا کردار قابل ستائش ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم سب نے مل جل کر اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ کرسچن کمیونٹی کے سربراہان نے پاکستان رینجرزسندھ کی جانب سے شہر میں امن و امان اور اقلیتوں کے مذہبی تہواروں کے دوران سیکیورٹی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
-
اڈا کمیر عارف والا روڈ پر40سالہ خاتون مسافر بس کی زد میں آکر جاں بحق
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، ملزم آصف دو کلو چرس سمیت گرفتار، دیگر منشیات فروشوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.