احمد پور سیال،بی آئی ایس پی بینی فشریز خواتین یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء کیساتھ دیگر اشیاء کی خریداری پر مجبور،حکومتی سبسڈی کے ثمرات سے محروم
منگل 7 نومبر 2023 22:58
(جاری ہے)
شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے ستائی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی امداد کی مستحق خواتین 10کلوگرام آٹے کا تھیلا 650روپے میں خریدنے کے لیے یوٹیلٹی سٹورز کا رخ کرتی ہیں تو انہیں آٹے کے ساتھ مزید خریداری بھی کرنا پڑتی ہے جو خریدار پر گراں گزرتی ہے۔
اسی طرح عام بازار میں 140روپے فی کلوگرام کے حساب سے بکنے والی چینی کی بجائے یوٹیلٹی سٹورز پر90روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہونے والی چینی کو خریدنے کو ترجیح دیتی ہیں تو ان کے سروں پر مزید سودا سلف خریدنے کی تلوار لٹکا دی احمد پور سیال(این این آئی)جھنگ ڈویژن بنائو تحریک کے مرکزی صدر رائے انصر صدیقی میں تلمبہ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور ان کے جواں سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ پوری قوم ان کے اس عظیم صدمہ میں برابر کی شریک ہے ۔انہوں نے مولانا طارق جمیل کی ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا کہ بے شک ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور مشیت ایزدی کے سامنے انسان بے بس ہے اسی لیے اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے غم بانٹنے پر رائے انصر صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بے شک دنیا کی ہر شے فانی ہے اور زندگی موت کی امانت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دراصل دنیاوی زندگی کا اصل مقصد اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر اوروں کے کام آکر، حقوق العباد بجا لاکراور دکھی انسانیت کی خدمت کرکے اخروی زندگی کی تیاری کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت
-
عوامی جمہوری سیاسی قیادت قومی عوامی مفاد میں مذاکرات کیلئے تیار رہتی ہے ، نیئرحسین بخاری
-
آزادی اظہار کی علمبردار پیپلز پارٹی ہی ہے ، میڈیا کی خدمت کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے: شرجیل میمن
-
ملتان،موبائل شاپ پرڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ڈاکوسمیت 2افرادہلاک
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کلینک آن ویل پروگرام کا آغاز
-
سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں : شرجیل انعام میمن
-
شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والی فیملی کو 9 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا
-
ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، کو ئی بھی بچہ زیور تعلیم سے محروم نہیں رہےگا،رانا مشہود
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی گلی محلوں میں نکاسی آب کا پائیدار نظام وضع کرنے کی ہدایت
-
کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.