}سید خورشیدشاہ کی ہندو کمیونیٹی کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد

اتوار 12 نومبر 2023 18:25

% اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما خورشید احمد شاہ نے ہندئوں کے تہوار دیوالی پر ہندو کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے اس موقع پر ان کی خوشیوں میں شریک ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے مبارکباد کے پیغام میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ خوشی کے اس موقع پر ان کی خوشیوں میں شریک ہیں دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہیں ہم سب ملکر اس ملک کو امن اور ترقی کا گہوارہ بنائیں گیں۔