کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ
سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمن ، سٹی میئر ہنگو عامر غنی سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 24 نومبر 2023 22:57
(جاری ہے)
باخبر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کیپٹن صفدر،سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا اور دیگر نے ہنگوکا دورہ کیا جہاں اٴْنہوں نے سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمن اور سٹی میئر ہنگو عامر غنی کے ساتھ ہنگو ہاؤس میں ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پی ایم ایل (ن) کے رہنماؤں نے سابق صوبائی وزیر آبپاشی ٖغنی الرحمن مرحوم کے دونوں صاحزادوں حاجی عتیق لرحمن اور عامر غنی سمیت غنی الرحمن خاندان اوردیگر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق غنی الرحمن مرحوم کے دونوں صاحبزادے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں اور عنقریب پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے جس کے سبب ہنگو کے سیاسی منظرنامہ میں اہم تبدیلیاں رونما ہونے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں
-
مجھے اولیاء کی دھرتی سے پیار ہے،ملتان آکر بہت خوشی ہوئی ، فیصل کریم کنڈی
-
سوئی ناردرن کاگیس چوری کے خلاف کریک ڈائون ،گیس کنکشن منقطع،جرمانے عائد
-
جھگڑا نہیں چاہتے وزیر اعلیٰ کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
ڈاکٹرشازیہ مری کی فلسطین میں امدادی قافلوں پرحملہ کی مذمت
-
پاکستان کی معاشی ترقی میں کراچی اور سندھ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈاکٹرفاروق ستار
-
100 گرام روٹی کی قیمت 13 روپے مقرر کی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر بھکر
-
کالاش تہوار ’’چلم جوشٹ‘‘ پورے جوش و خروش کیساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوگیا
-
7 ہزار 757 ای چلان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون ،48لاکھ روپے جرمانہ وصول
-
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
-
کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.