سانحہ نو مئی کو کینٹینر جلانے کے مقدمے پر سماعت بغیر کارروائی 11 دسمبر تک ملتوی

جمعہ 24 نومبر 2023 23:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2023ء) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کو کینٹینر جلانے کے مقدمے پر سماعت بغیر کارروائی 11 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ڈیوٹی جج نے کی عدالت نے ملزمان کی حاضری مکمل کی اور آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی اور سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کردی مقدمے میں سات ملزمان کو نامزد کیا گیا ملزمان میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید، وقار بشیر، عرفان خان، عثمان صدیقی سمیت دیگر شامل ہیں۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہی