ٴْسکھر،نامعلوم مسلح افراد کی ہندو تاجر کی دکان پر ڈکیتی ، تین لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار

اتوار 26 نومبر 2023 20:00

ٴسکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2023ء) نامعلوم مسلح افراد کی ہندو تاجر کی دکان پر ڈکیتی ، تین لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ، تفصیلات کے مطابق پنو عاقل تھانہ بائیجی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل مسلح ڈکیت ہندو تاجر جمنداس کی دکان پر گھس کر اسلحے کے زور پر دکاندار سے تین لاکھ سے زائد رقم ایک عدد ٹچ موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے ، واقعہ کے بعد علاقے میں خوف کی فضاء پھیل گئی ہی

متعلقہ عنوان :