شکرالحمد للہ ،مریم نواز کا والد نواز شریف کی رہائی پر ٹویٹ

بدھ 29 نومبر 2023 22:52

شکرالحمد للہ ،مریم نواز کا والد نواز شریف کی رہائی پر ٹویٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2023ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے بری ہونے پرردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے شکر الحمد للہ ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ جب انسان ظلم سہنے کے باوجود اپنے معاملات اللّہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے تو وہ پوری دنیا کے سامنے انسان کو کس طرح سٴْرخرو کرتا ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ یہ اس کی ایک مثال ہے ! شکر الحمداللہ !