
ڈی پی او جہلم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری
بدھ 29 نومبر 2023 23:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کاانعقادکیا،ڈی پی او جہلم نے شہریوں کو فردا فردا خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے،ڈی پی او نے انچارج کمپلینٹ سیل کو متعلقہ پولیس افسران کو فون کر کے فوری کارروائی عمل میں لانے کا حکم،متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیاجس افسر کو درخواست مارک کی گئی ہے وہ خود انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرے گا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست
-
پیپلزپارٹی نے تھرمیں کوئلہ سے توانائی حاصل کرکے ملکی معیشت میں انقلاب برپا کیا ‘ سردارسلیم حیدر
-
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بد حالی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے ، منعم ظفر خان
-
باجوڑ سے خارجیوں کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں: حکام نے قبائل کے سامنے 3 نکات رکھ دیے
-
رانا تنویرحسین کی ایف ایف سی ایل کے سی ای او جہانگیر پِراچہ سے ملاقات، کھاد کی فراہمی اور قیمتوں پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سمبازہ میں فورسز کی خوراج کے خلاف کامیاب کارروائی پر اطمینان کااظہار
-
نومبرمیں مینارپاکستان پرملکی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
-
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات ، خیرسگالی پیغام پہنچایا
-
پی ٹی آئی کی ہر کال مس کال ثابت ہو رہی ہے،ملک ترقی کر رہا ہے،فسادیوں کو دھرنے اور احتجاج کی پڑی ہے۔عظمی بخاری
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پسندیدہ نمبروں کیلئے ای آکشن سسٹم کا آغاز
-
لاہور: دل کا دورہ پڑنے پر میاں، بیوی فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
-
پنجاب اسمبلی کمیٹی نے نیا لوکل گورنمنٹ بل دوہزار پچیس منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.