آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب

بدھ 29 نومبر 2023 21:05

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2023ء) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات طلب کر لیا گیا۔قانون ساز اسمبلی کا اجلاس (آج) 30نومبر بروز جمعرات دن 11 بجے اسمبلی ہال میں ہو گا۔

(جاری ہے)

سیکرٹریٹ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :