پنجاب یونیورسٹی لاہور میں مالی بحران

جمعرات 30 نومبر 2023 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2023ء) پنجاب یونیورسٹی لاہور مالی بحران کے باعث شدید انتظامی مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کو اس وقت 2ارب روپے مالیت کے مالی خسارے کا سامنا ہے ۔بلخصوص شہر لاہور سے باہر واقع پنجاب یونیورسٹی کے نئے کیمپسسمیں تعینات ٹیچنگ سٹاف سمیت دیگر سٹاف کی تنخواہوں کی ادائیگی انتہائی مشکل ہو کر رہ گئی ہے