
زیادہ ٹی ٹونٹی میچز میں کامیابیاں، بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا
ہوم سیریز میں 3 میچ جیتنے کے بعد مین ان بلیو 136 ٹی ٹونٹی فتوحات کے ساتھ سرفہرست ، پاکستان 135 جیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
ذیشان مہتاب
ہفتہ 2 دسمبر 2023
11:21

(جاری ہے)
بھارت نے پانچ میچوں کی T20I سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف 3-1 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی کیونکہ اس نے گزشتہ روز شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم، رائے پور میں آسٹریلیا کو چوتھے T20I میں 20 رنز سے شکست دی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر 12 سیریز کے ناقابل شکست ریکارڈ کو برقرار رکھا ہے، اس کی آخری سیریز شکست فروری 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف ہوئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل 2025ء کی معطلی، آسٹریلوی کرکٹرز ہندوستان چھوڑنے کیلئے پر تولنے لگے
-
پی سی بی کے ساتھ پیشگی کمٹمنٹ ، یو اے ای کا بقیہ آئی پی ایل میچز کی میزبانی سے انکار
-
ہماری نسلیں گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکوں کی گونج میں بڑی ہوئی ہیں، رضوان کے بیان سے بھارت میں ہنگامہ برپا
-
بھارت نے پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے پنڈی سٹیڈیم کو نشانہ بنایا: محسن نقوی
-
مارنس لبوشین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل مختصرکائونٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار
-
آئی پی ایل کو معطل کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ
-
آئی پی ایل میچ ہنگامی طور پر ختم
-
پاکستان پر بھارتی حملے کا جشن منانا ثانیہ مرزا کو مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید
-
تحصیل کلر سیداں کا ایک اور اعزاز، کاوش راجہ کی تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی، انڈیا کو شکست، 6 گولڈ میڈلز حاصل کر لئے
-
وزیراعلیٰ سندھ کاعالمی باکسنگ چیمپئن عالیہ سومرو کو 10 لاکھ روپے انعام
-
پاک بھارت کشیدگی کے باعث راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.