مستقبل کی ضروریات کیلئےپانی کی دستیابی ایک بڑ ا چیلنج ہے، انوار الحق کاکڑ

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنے کےلئے سندھ طاس کو ماحولیات سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے، نگران وزیر اعظم

اتوار 3 دسمبر 2023 16:20

مستقبل کی ضروریات کیلئےپانی کی دستیابی ایک بڑ ا چیلنج ہے، انوار الحق ..
دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2023ء) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس کو ماحولیاتی اثرات اور آب وہوا سے ہم آہنگ کرنے کےلئے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا اشد ضروری ہے کیونکہ آبادی کی اکثریت دریا سے منسلک ہے ،پاکستان کی مستقبل کی ضروریات کیلئےپانی کی دستیابی ایک بڑ ا چیلنج ہے۔

(جاری ہے)

لیونگ انڈس انشیٹو کے تحت ہم مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :