
ورلڈکپ فائنل کیوں ہاری؛ بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے پچ پر ملبہ ڈال دیا
پچ تبدیلی کے باوجود بھارت کو ایونٹ کے فائنل میں آسٹریلیا سے شکست ہوئی تھی
اتوار 3 دسمبر 2023 19:40
(جاری ہے)
واضح رہے کہ آئی سی سی ایونٹس کے دوران ناک آٹ مرحلے کیلئے نئی پچز بنائی جاتی ہیں تاہم بھارت نے اپنی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے پرانی پچز پر میچ کروائے اور اسپنرز کیلئے سازگار پچز بنوائیں جس نے مخالف ٹیم کے خلاف کامیابی تناسب بڑھا دیا۔
میچ سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کی پچ پر سوال اٹھائے تھے جبکہ گرانڈ اسٹاف کے ساتھ انکی بحث بھی ہوئی تھی۔ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والے اسٹیڈیم میں بھارت کو ہوم گرانڈ کے سامنے آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.