
ڈیفنس کار حادثہ؛ پولیس نے ملزم افنان کے والد کی گرفتاری مانگ لی
انوسٹی گیشن مکمل ہو گئی ہے ملزم قصوروار پایا گیا‘ ملزم نے خود گاڑی کی چابی اپنے بیٹے کو دی‘ وقوعے کے وقت ملزم جائے وقوعہ پر موجود تھا۔ تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
ساجد علی
پیر 4 دسمبر 2023
11:12

(جاری ہے)
مرکزی ملزم افنان کے والد شفقت کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالی رحم کرے، ہم سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں، عدالت میں پیش ہوئے ہیں، عدالت میں تمام شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں جو الزام ہمارے اوپر ہیں وہ مدعیوں نے ثابت کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا درست خبر دیں، ہم نے کسی کو کوئی دھمکی نہیں دی اگر کوئی دھمکی ہے تو اس کو ثابت کریں، وہ پولیس کو آگاہ کریں اور جو جس نے کیا اس کو اس کی سزا ملنی چاہیئے، بچے نے جو نہیں کیا اس کی سزا بچے کو نہیں ملنی چاہیئے، میڈیا سچائی کو دیکھے، بچے سے زیادتی نہ کی جائے۔ خیال رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم افنان کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کی تھی، پولیس نے موقف اپنایا کہ ‘ملزم کی عمر کا تعین کا ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے، ملزم بار بار تفتیش میں اپنا بیان بدل رہا ہے، ملزم افنان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور پولی گرافک ٹیسٹ کرانا ہے‘، اس موقع پر ملزم کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی، ملزم کے وکیل کی استدعا پر عدالت نے ملزم افنان کی ہتھکڑی کھولنے کا حکم دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی فوج نے پاکستان کے جوابی حملے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا
-
پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، ہم مزید تناؤ نہیں چاہتے، بھارتی ملٹری ترجمان
-
پاکستانی حملے میں بھارتی حکومت کی اہم شخصیات ماری گئیں، حامد میر کا دعویٰ
-
پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ، دوطرفہ کشیدگی عروج پر
-
آپریشن بنیان مرصوص میں ’فتح ون‘ مرکزی ہتھیار، میزائل سسٹم سے زیادہ تر اہداف کو نشانہ بنایا گیا
-
امریکی وزیرخارجہ کا آرمی چیف سے ہنگامی رابطہ، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش
-
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ، کئی ائیرفیلڈز اڑا دی گئیں
-
بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا، پاکستان کی وارننگ
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ پاکستان نے آدم پور میں بھارت کا S400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا
-
بھارت باز نہیں آرہا تھا‘ آپریشن شروع کردیا‘ فتح ہماری ہوگی، نائب وزیراعظم
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ نیوکلیئر و میزائل پالیسی سے متعلق فیصلہ سازی کیلئے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ پاکستان نے سائبراٹیک سے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہ کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.