بی آر آئی چین کے گلوبل انیشی ایٹو کا مظہر ہے، وزیر اعظم کیو بان

ْکیوبا کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے لیے چینی حما یت کا شکر یہ ادا کر تے ہیں، مینوئل مریرو

پیر 4 دسمبر 2023 15:38

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2023ء) کیوبا کے وزیر اعظم مینوئل مریرو ننے دورہ چینن میں ن چائنا میڈیا گروپ کو نایک نانٹرویون میں کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو چین کے گلوبل انیشی ایٹو کا مظہر ہے، وہ چینی صدر شی جن پھنگ اور دنیا بھر کے 186 دیگر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں نجنہوں نے کیوبا کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے لیے براہ راست حمایت کی۔

پیر کے روز انٹر ویو کے دوراننانٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں اپنی شرکت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ نشنگھائی انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کرنا نبہت خوشی کی بات نتھی ن۔انہوں نے کہا کہ یہ ایکسپو دنیا میں اپنی نوعیت کی بہترین اور سب سے بڑی نمائش ہے۔ مینوئل مریرو نے کہا کہ نہم نے سی آئی آئی ای میں حصہ لینے کے لئے کاروباری افراد کا ایک بڑا وفد بھیجا ، اور ناس کے نتائج بہت مثبت نرہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سی آئی آئی ای نہ صرف ایک عظیم الشان میلہ ہے، بلکہ کھلے پن اور شمولیت کے جذبے کے ساتھ یہ ندنیا کے لئے ایک وسیع اور اہم مارکیٹ نیعنی چین کے دروازے کھولتا ہے جہاں امیر ترقی یافتہ ممالک اورگلوبل ساؤتھ میں ترقی پذیر ممالک، دونوں اپنی منفرد مصنوعات اور خدمات کی نمائش کے مواقع تلاش کرسکتے ہیں.کیوبا کے وزیر اعظم نے کہا کہ نصرف یہی نہیں بلکہ نایکسپو کے پیمانے اور بین الاقوامی اثرات کو دیکھتے ہوئے، شرکت کرنے والے ممالک نہ صرف چینی مارکیٹ میں داخل ہوسکیں گے، بلکہ اپنی مصنوعات اور خدمات کو عالمی مارکیٹ میں فروغ بھی دے سکیں گی. انہوں نے کہا کہ ان کیخیال میں سی آئی آئی ای میں کھلے پن اور شمولیت کا تصور بہت اچھا ہے، جس سے دنیا بھر کے کاروباری اداروں کے لئے کاروباری مواقع پیدا ہوں گے اور دنیا کے لئے دروازے کھلیں گے۔

عالمی امور کے حوالے سے چین کے پیش کردہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئین نمریرو نے کہا کہ نان کے خیال میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو چین کے گلوبل انیشی ایٹو کا مظہر ہے اور ان کا نہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ یہ صدر شی جن پھنگ کی سوچ اور ناس نقطہ نظر کی عکاسی کرتے ہیں جو چین کی حدود سے باہر بھی قبول کیا گیا ہے اور نمشترکہ نخوشحالی اور ترقی کے حصول کے لئے ایک عالمی نقطہ نظر نبن چکا ہے . نانہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو بہت وسعت رکھتا ہے اور اس میں شامل ہونے اور نتائج حاصل کرنے نسے باقی دنیا کو بھی نفائدہ پہنچ سکتا ہے۔

چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے نمریرو نے کہا کہ نکیوبا ننے ہمیشہ بین الاقوامی امور میں نچین کی حمایت اور تحفظ کی تعریف نکی ہے ناور نساتھ ہی نچین کو بین الاقوامی معاملات میں اسی طرح کی حمایت اور تحفظ نبھی فراہم کیا ہے۔کیوبا کے وزیر اعظم نے کہا ن کہ بہت سے طریقوں سے دونوں نممالک ن مستقبل میں بھی طویل سفر طے کریں گی.انہوں نے کہا کہ نامریکہ نے کیوبا پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے مختلف قوانین بنائے ہیں جن کے معیشت، معاشرے اور سب سے بڑھ کر نکیوبا کے عوام پر نشدید اثرات مرتب ہوئے ہیں اور اسی تناظر میں نحال ہی میں کیوبا نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی مذمت میں ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چین نے 31 مرتبہ اقوام متحدہ میں نکیوبا کی حمایت کی ہے اور نوہ ن ن صدر شی جن پھنگ اور دنیا بھر کے 186 دیگر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں نجنہوں نے کیوبا کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے لیے براہ راست حمایت کی۔