صدر پولیس کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 6 دسمبر 2023 17:05

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2023ء) صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ روند برآمد، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سےسخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :