دینہ پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار رکھتے ہوئے11 سالہ ذیشان کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 6 دسمبر 2023 17:06

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2023ء) ذیشان جی ٹی روڈ پر لاوارث ملا جسے موٹر وے پولیس کی مدد سے ورثاء کو ڈھونڈ کراُنکے حوالے کردیا گیا،عوام کی خدمت و حفاظت کے کوشاں ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :