
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل وقت کی اہم ضرورت ہے،
سٹاک ہوم میں بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
کاشف عزیز بھٹہ
جمعرات 7 دسمبر 2023
09:11

(جاری ہے)
سیکرٹری جنرل کاشف عزیز بھٹہ ۔پیٹرن چیف اسد ایاز ۔پیٹرن غلام محمد بھلی ۔وائیس چیئرمین ضیا بھٹی ۔سینئر نائب صدر مسعود منہاس ۔
سینئر نائب صدر شکیل چوہدری ۔ جوائنٹ سیکرٹری عرفان نیاز چوہدری ۔انفارمیشن سیکرٹری سید جواد حیدر شاہ ۔ ہیڈ آف ٹریڈ افئیرز میاں زین ۔ فنانس سیکرٹری غلام حسن ۔ہیڈ آف پولیٹیکل افئیرز پاکستان سویڈن عمیر ضیا بھٹی ۔ ہیڈ آف ریلیجیس افئیرز مدثر نعیم ۔نائب صدر طارق چوہدری ۔نائب صدر زوالفقار علی چوہدری ۔ سابق نائب صدر رضوان بھٹی ۔عاطف عزیز بھٹہ ۔زوالفقار احمد ۔و دیگر شامل تھے ۔اس موقع پر تمام نو منتخب عہدیداران مسلم لیگ ن سویڈن نے چیف کوآرڈینیٹر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن انٹر نیشنل افئیرز اوورسیز پاکستانئیز جناب بیرسٹر امجد ملک کو خوش آمدید کہا جبکہ تقریب کا آغاز باقاعدہ انفارمیشن سیکرٹری سید جواد حیدر شاہ کی تلاوت قرآن پاک اور ہیڈ آف ریلیجیس افئیرز مسٹر نعیم کی نعت رسول مقبول سے کیا گیا ۔ پی ایم ایل این سویڈن چیپٹر کے سیکرٹری جنرل کاشف عزیز بھٹہ نے ابتدائیہ کلمات پیش کرتے ہوئے بیرسٹر امجد ملک کو خوش آمدید کہا اور شرکا کو ان کا مختصرا تعارف پیش کیا۔تقریب کو آگے بڑھاتے ہوئے تمام شرکاء نے اپنا تعارف پیش کیا اس موقع پر سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی جبکہ بیرسٹر صاحب نے سوالات کے جوابات بھی دیے اور شرکا سے تجاویز بھی وصول کیں ۔صدر مسلم لیگ ن سویڈن نے بات کرتے ہوئے بیرسٹر امجد ملک کو خوش آمدید کہا اور یقین دلایا کہ سویڈن چیپٹر اوورسیز بھر میں اپنے کام سے نمایا رہے گا اور ہم مل جل کر ملک و قوم کی حدمت کا مشن جاری رکھیں گے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک اورزکربرگ سمیت اہم امریکی سرمایہ کارآئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
-
سعو دی عرب میں ولادیمیر پیوٹن سے ممکنہ ملاقات شیڈول میں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.