
میری لمز میں طلبہ کیساتھ ہونے والی گفتگو بہت مشہور ہوئی
تعلیمی ادارے ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے ہیں،مجھے چیزوں کےبارے میں جاننے اور سمجھنے میں خوشی ہوتی ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی طلباء سے گفتگو
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 8 دسمبر 2023
13:56

(جاری ہے)
گلگت بلتستان کی حیثیت کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کے حصے کے طور پر دیکھنا ہوگا ۔
نگران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کشمیر پر تین جنگیں لڑ چکےہیں۔ پاکستان نے گلگت بلتستان کے حوالے سے جو اقدامات کئے ہیں وہ عوام کو حقوق دینے کے لئے ہیں۔گلگت بلتستان کو پاکستان کا سنگا پور ہونا چاہیے کیونکہ یہ وسائل سے مالامال علاقہ ہے۔ اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں ہر شہری کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔ آج بھی یہاں طالب علموں اور وزیراعظم کے درمیان گفتگو اور سوال و جواب کی نشست میں کھل کر بات کی جارہی ہے ، یہ کہنا کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی نہیں، اس بات میں وزن نہیں ہے۔ اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی تاریخ اور دیگر موضوعات پر گھنٹوں بحث ہو سکتی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کے پاس چلاگیا، اب صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ اس حوالےسے اقدامات کریں۔ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کے پیش نظر صحت کی سہولیات بڑھانا ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون رابطہ، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص بھارت کی آر ایس ایس سرکار کی مکمل تسلی تک جاری رہے گا‘مسلم لیگ (ن)
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا ،بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا ، ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے، ملک کی سیاسی قیادت سمیت پوری قوم کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
بھارت پر پاکستانی سائبر حملہ، بی جے پی کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی
-
پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.