عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او نصیب اللہ خان
ماہ نومبر میں کل 1186مقدمات درج،651ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات،اسلحہ ناجائز برآمد
جمعہ 8 دسمبر 2023 17:20
(جاری ہے)
ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئی61 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 4 رائفلیں،7 بندوقیں،رپیٹر، 50 پسٹل،1 ریوالور،اور 252 روند،کارتوس برآمد کیے۔
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 103 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 38 کلو 755 گرام چرس،2 کلو 280گرام ہیروئن،2037 لیٹر شراب،206 لیٹر لہن اور 10چالو بھٹیاں قبضہ پولیس میں لی گئیں۔اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے A کیٹیگری کے 18 اور B کیٹیگری کے 293 مجرمان اشتہاری،196عدالتی مفروران گرفتار کئے۔قماربازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی16 مقدمات کا اندراج کرکے 45 ملزمان کو گرفتار کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.