فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان

ہفتہ 9 دسمبر 2023 16:13

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2023ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 12دسمبر کو صبح8سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی، بشیرا ٓباد، رمضان شہید اور شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکاانا فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید اور بھولا پیرفیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کلروالا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ایم علی سٹریٹ اور این آئی سی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیوڈجکوٹ فیڈرصبح 9سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو سول لائن فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ابوبکر بلاک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈاور پیراڈائز فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیانہ اور روڈالہ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی اور رحمت آباد فیڈرصبح 9سے دوپہر 2بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ، غازی آباد، اشرف آباد، جوہر کالونی، مغل پورہ، میثاق المال، مانا والہ، رحمت آباد اور چناب سٹیل فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے نشاط مل اور ہجویری پارک فیڈر132کے وی گوہرٹیکسٹائل گرڈسٹیشن، 132کے وی صداقت ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن، 132کے وی وی اے سی گرڈسٹیشن کے وی اے سی ون، گارمنٹس سٹی، چاولہ انٹر پرائزز،سمیرا فیبرکس،ٹرائی کو ن بیوریج، صداقت ٹیکسٹائل، گوہر ٹیکسٹائل، گوبل سپننگ، باہمنی والا، احمد جمال اور شاہ کوٹ روڈ فیڈرعلاوہ ازیں 11دسمبر تا13دسمبر تک (روزانہ)132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔