
سزا سے بچنے کے لیے 9 مئی کیا گیا، مریم نواز
جو جیل میں اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے اس کا نام بھی نہیں لینا چاہتی، 21 اکتوبر کو سڑکیں چھوٹی پڑگئیں، سازش کرنے والوں نے 21 اکتوبر کو نوازشریف کا استقبال ٹی وی پردیکھا ہوگا،عوام نے اپنا مستقبل نوازشریف سے جوڑ دیا ہے۔مریم نواز کا جلال پور جٹاں میں جلسے سے خطاب
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 9 دسمبر 2023
16:23

(جاری ہے)
نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والوں نے 21 اکتوبر کو نوازشریف کا استقبال ٹی وی پردیکھا ہوگا۔
نوازشریف نے جیلیں کاٹیں، جلا وطنی کی زندگی گزاری۔کراچی سے اٹک، اٹک سے اڈیالہ، کون سی ایسی جیل ہے جہاں نوازشریف نہیں گیا۔ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر جیل بھیج دیا۔نوازشریف نے گذشتہ 23 سال میں ڈھائی سال جیل میں اور گیارہ سال کلا وطنی میں گزارے۔نوازشریف کا سیاسی سفر آسان نہیں تھا۔نوازشریف کے لیے بلیک ڈکشنری کا سہارا لیا گیا۔ عوام نے اپنا مستقبل نوازشریف سے جوڑ دیا ہے۔نوازشریف نے ملک میں موٹرویز بچھائیں۔نوازشریف نے اربوں کھربوں کے منصوبے لگائے۔نوازشریف نے سی پیک بنایا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ نوازشریف پر جو الزام لگایا گیا وہ آج بھی ثابت نہیں ہو سکا۔نوازشریف وہ واحد لیڈر ہے جو آج بھی عدالتوں میں پیش ہورہا ہے۔کسی ایک منصوبے میں بھی نوازشریف پر کرپشن کا الزام نہیں لگا۔مزید اہم خبریں
-
ملک کے تمام ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن بحال
-
ہمارا کوئی لینا دینا نہیں‘واشنگٹن پاک بھارت کشیدگی میں مداخلت نہیں کرئے گا. امریکی نائب صدر
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی پرول پر رہائی کے لیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
پاک بھارت کشیدگی بھارت کے شمالی اور مغربی علاقوں کے 2 درجن ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کر دی گئیں
-
پاکستان اور بھارت کے ایک دوسرے پر حملوں کے الزامات، کشیدگی میں اضافہ جاری
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے نئے فاونڈیشن کے قیام کا اعلان
-
پاک فوج کی جوابی کارروائی، بھارتی فوج نے ایک بار پھر گھٹنے ٹیک دیئے، سفید جھنڈا لہرا دیا
-
امریکہ پاکستان اور بھارت کے بحران میں مداخلت نہیں کرے گا، وینس
-
وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے راہنماحاجی عرفان احمد خان ڈاہا کی رحلت پر تعزیت کا اظہار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ،پاک بھارت کشیدگی ، سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
عمران خان سے علی امین گنڈاپور کوملاقات کی اجازت نہ دے کر قومی یکجہتی کو نقصان پہنچایا گیا ،پی ٹی آئی کور کمیٹی
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے سے ٹیلیفونک گفتگو، بلا اشتعال بھارتی حملوں سے بگڑتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.