ملتان میں کباڑی کے گودام میں دھماکے سے بچہ جاں بحق

اتوار 10 دسمبر 2023 13:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2023ء) ملتان میں کباڑی کے گودام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ پر تحقیقات شروع کر دیں

متعلقہ عنوان :