
پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ٹیم ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے معذرت کر لی
اتوار 10 دسمبر 2023 14:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم کے والد کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹر سہیل سلیم والد کی تیمار داری کی وجہ سے آسٹریلیا نہیں جا رہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی متبادل ڈاکٹر بھیجنے کے لیے معاملات دیکھ رہا ہے اور اس حوالے سے مقامی طور پر بھی ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنے کا آپشن موجود ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم ویزا مسائل کے سبب پاکستان اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے۔ویزا لگنے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم کواتوار کو آسٹریلیا روانہ ہونا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بلوچستان میں پہلی بار بین الاقوامی باکسنگ چیمپین شپ کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں، میرسرفرازبگٹی
-
''تم وہ سپرم ہو جو 71میں ریس جیتا تھا، کرکٹر عامر جمال کا بھارتی صارف کو منہ توڑ جواب
-
پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 کے باقی میچز کو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا
-
آئی پی ایل میچ کی منسوخی! چیئرلیڈر نے بھی سکیورٹی پرسوال اٹھادیا
-
انسانیت سے متعلق ٹوئٹ؛ بھارتیوں نے اپنے ہی کرکٹر کو غدار قرار دیدیا
-
بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا، آئی پی ایل دبئی میں نہیں ہوسکتا، بھارتی درخواست مسترد کر دی گئی
-
پی ایس ایل 10 دبئی منتقل ہونے کے باعث پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز میں تاخیر ہونے کا امکان
-
آئی پی ایل 2025ء کی معطلی، غیر ملکی کرکٹرز ہندوستان چھوڑنے کیلئے پر تولنے لگے
-
پی سی بی کے ساتھ پیشگی کمٹمنٹ ، یو اے ای کا بقیہ آئی پی ایل میچز کی میزبانی سے انکار
-
ہماری نسلیں گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکوں کی گونج میں بڑی ہوئی ہیں، رضوان کے بیان سے بھارت میں ہنگامہ برپا
-
بھارت نے پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے پنڈی سٹیڈیم کو نشانہ بنایا: محسن نقوی
-
مارنس لبوشین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل مختصرکائونٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.