mخضدار،سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق

اتوار 10 دسمبر 2023 18:10

ًخضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2023ء) سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

(جاری ہے)

جاںبحق شخص کا نام محمد مراد جاموٹ سی ٹی ڑی ایس ایچ او خضدار بتایا جاتا ہے لاش کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کیاگیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خضدار ایس ایس پی خضدار اور ایس ایچ او خضدار ودیگر لوگ موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :